|
دوستو میں آج
آپ کو سکائپ کی ایپلی کیشن کمپیوٹر پر انسٹال کیے بغیر ویب پر ڈائریکٹ
چلانے کا طریقہ بتاوں گا۔دوستو اب آپ کمپیوٹر پر ایپلی کیشن انسٹال کئے
بغیر ہی ویب براوزر پر لاگ ان ہو کر اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے
میسجنگ؛وائس اور ویڈیو کالنگ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
لاگ ان
ہونے کے بعد آپ کے سامنے سکائپ ویب پیج کھل جائے گا۔دوستو اس پیج پر ایک
ضروری پلگ ان انسٹال کرنے کی آپشن آئے گی جو اس سروس کو استعمال کرنے کے
لیے ضروری ہے لہزا اسے انسٹال کر لیں۔دوستو سکائپ ڈائریکٹ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئےانٹرنیٹ ایکسپلورر گیارہ؛موزیلا فائر فاکس؛گوگل کروم اور سفاری پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سکائپ فار ویب استعمال کرنے کرنے کا طریقہ دوستو انٹرنیٹ براوزر کی ایڈریس بارمیں web-skype-com لکھ کر اینٹر کا بٹن دبائیں؛آپ کے سامنے لاگ ان کا پیج کھل جائے گا۔اگر دوستو پہلے سے سکائپ استعمال کر رہے ہیں تو اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ لکھ کر لاگ ان کریں بصورت دیگر سکائپ استعمال کرنے کے لیے نیا اکاونٹ بنا لیں۔اگر دوستو چاہیں تو اپنے فیس بک اکاونٹ کے ساتھ بھی لاگ ان کر سکتے ہیں سکائپ پلگ ان انسٹال کرنے کی آپشن پر کلک کرنے کے بعد دوستو آپ کے سامنے یہ پیج کھل جائے گا۔
Step By Step Screen Shot
پلگ انسٹال ہونے کے بعد دوستو آپ کا کام ختم اور آپ اب سکائپ ویب پر استعمال کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں۔اپنے پیاروں اور دوستوں کو ویڈیو یا وائس کالز کریں اور انجوائے کریں
ٹیٹوریل اپنے اختتام کو پہنچا
اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا اللہ حافظ |
Labels:











