دوستو میں آج
آپ کو سکائپ کی ایپلی کیشن کمپیوٹر پر انسٹال کیے بغیر ویب پر ڈائریکٹ
چلانے کا طریقہ بتاوں گا۔دوستو اب آپ کمپیوٹر پر ایپلی کیشن انسٹال کئے
بغیر ہی ویب براوزر پر لاگ ان ہو کر اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے
میسجنگ؛وائس اور ویڈیو کالنگ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
دوستو سکائپ ڈائریکٹ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئےانٹرنیٹ
ایکسپلورر گیارہ؛موزیلا فائر فاکس؛گوگل کروم اور سفاری پر استعمال کیا جا
سکتا ہے۔ سکائپ فار ویب استعمال کرنے کرنے کا طریقہ دوستو انٹرنیٹ براوزر کی ایڈریس بارمیں
web-skype-com لکھ کر اینٹر کا بٹن دبائیں؛آپ کے سامنے لاگ ان کا پیج کھل
جائے گا۔اگر دوستو پہلے سے سکائپ استعمال کر رہے ہیں تو اپنا یوزر نیم اور
پاس ورڈ لکھ کر لاگ ان کریں بصورت دیگر سکائپ استعمال کرنے کے لیے نیا
اکاونٹ بنا لیں۔اگر دوستو چاہیں تو اپنے فیس بک اکاونٹ کے ساتھ بھی لاگ ان
کر سکتے ہیں
لاگ ان
ہونے کے بعد آپ کے سامنے سکائپ ویب پیج کھل جائے گا۔دوستو اس پیج پر ایک
ضروری پلگ ان انسٹال کرنے کی آپشن آئے گی جو اس سروس کو استعمال کرنے کے
لیے ضروری ہے لہزا اسے انسٹال کر لیں۔
سکائپ پلگ ان انسٹال کرنے کی آپشن پر کلک کرنے کے بعد دوستو آپ کے سامنے یہ پیج کھل جائے گا۔
Step By Step Screen Shot
پلگ
انسٹال ہونے کے بعد دوستو آپ کا کام ختم اور آپ اب سکائپ ویب پر استعمال
کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں۔اپنے پیاروں اور دوستوں کو ویڈیو یا وائس کالز
کریں اور انجوائے کریں
ٹیٹوریل اپنے اختتام کو پہنچا
اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا
اللہ حافظ
Anwar-UL- Quran In Form Of Flip Pages Anwar-UL- Quran by Malik Sher baz Khlan is one of the
unique book about Quran truthfulness on knowledge numbers. I have
compiled in flip flash pages. So now you can feel better during studying
it instead of PDF or other sources. No need to installFlash player or any other application. Just scroll arrow keys or mouse pointer to change next and Full Screen and zooms (up to 2000 Pix) option gives you more reality to read this book. Compatible all Microsoft windows Vista,
7, 8 and Windows 10. I submit this book on my personal website, and
allow to everyone to post this book on your own website and share your
finds.